Diabetes that develops during pregnancy is known as gestational diabetes. It occurs because your body cannot produce enough insulin (a hormone important in controlling blood glucose) to meet its extra needs in pregnancy. This results in high blood glucose levels.
Gestational diabetes usually starts in the middle or towards the end of pregnancy.
Cause:
Pregnancy makes the body need more insulin to control the levels of sugar (glucose) in the body. Therefore, women with diabetes usually need more treatments to control their blood sugar when they are pregnant.
If the diabetes is not well controlled during the pregnancy this may cause harm for both you and your baby. Therefore you will need more regular check-ups with a doctor, and to see a specialist during the pregnancy. This will help to reduce the risks and help you to stay well and have a healthy baby.
Risk factors:
You are more likely to develop gestational diabetes if you have any of the following risk factors:
- your body mass index (BMI) is 30 or higher
- you have previously given birth to a large baby, weighing 4.5 kg (10 lbs) or more
- you have had gestational diabetes before
- you have a parent, brother, or sister with diabetes
- your family origin is South Asian, Chinese, African-Caribbean or Middle Eastern.
When to see a doctor?
Gestational diabetes usually shows up in the middle of pregnancy. Doctors most often test for it between 24 and 28 weeks of pregnancy. You need to make sure you attended all the visits to your doctor as recommended by her.
حمل میں ذیابیطیس
اگر ذیابیطس حمل کے دوران پیدا ہو جائے جو حمل سے پہلے نہیں تھی، اسے حمل کی ذیابیطس کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کا جسم حمل میں اپنی اضافی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انسولین (خون میں گلوکوز کو کنٹرول کرنے میں اہم ہارمون)حسب ضرورت تعداد میں پیدا نہیں کر سکتا۔ اس کے نتیجے میں خون میں گلوکوز کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ حمل کی ذیابیطس عام طور پر بیچ میں یا حمل کے اختتام تک شروع ہوتی ہے۔
وجوہات
حمل کے باعث جسم میں شوگر (گلوکوز) کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لیے جسم کو زیادہ انسولین کی ضرورت ہوتی ہے۔ لہذا ، ذیابیطس سے متاثرہ خواتین عام طور پر حاملہ ہونے پر اپنے بلڈ شوگر پر قابو پانے کے لئے زیادہ علاج کی ضرورت ہوتی ہیں۔ اگر حمل کے دوران ذیابیطس کو اچھی طرح کنٹرول نہ کیا جائے تو یہ آپ اور آپ کے بچے دونوں کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ لہذا آپ کو ڈاکٹر کے ساتھ باقاعدہ چیک اپ کی ضرورت ہوگی ، اور حمل کے دوران کسی ماہر ذیابیطس سے ملنا ہوگا۔ اس سےبچے اور ماں دونوں کے لیے خطرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی اور آپ کو صحت مند رہنے اور صحت مند بچہ پیدا کرنے میں آسانی رہے گی۔
حمل کی ذیابیطس سے کس کو خطرہ ہے:
اگر آپ کو مندرجہ ذیل خطرے والے عوامل میں سے کوئی ہے تو آپ کو حمل کی ذیابیطس ہونے کا زیادہ امکان ہے:
آپ کا باڈی ماس انڈیکس (BMI) 30 یا اس سے زیادہ ہے
اس سے پہلے آپ نے بڑے بچے کو جنم دیا ہے ، جس کا وزن 4.5 کلوگرام (10 پونڈ) یا زیادہ تھا
آپ کو پہلے حمل کی ذیابیطس ہو چکی ہے
آپ کے والدین ، بھائی یا بہن کو ذیابیطس ہو
آپ کے خاندان کا تعلق جنوبی ایشیائی ، چینی ، افریقی کیریبین یا مشرق وسطیٰ سے ہے۔
ڈاکٹر کو کب دکھانا ہے
حمل کی ذیابیطس عام طور پر حمل کے وسط میں ظاہر ہوتی ہے۔ ڈاکٹر اکثر حمل کے 24 سے 28 ہفتوں کے درمیان اس کی جانچ کرتے ہیں۔ آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ نے اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق تمام چیک اپ کروائے ۔
Doctors to consult (Gynecologist):
Dr. Asma Iqbal, Dr Bhawana Lohana, Dr Fatima Akhtar Naseem
Note: Click the Doctor's name to make an appointment.
Reference:
https://www.rcog.org.uk/en/patients/patient-leaflets/gestational-diabetes
https://www.cdc.gov/pregnancy/diabetes.html
https://patient.info/pregnancy/pregnancy-complications/diabetes-and-pregnancy