A peptic ulcer is a sensitive, raw patch, very much like a mouth ulcer, which forms a break in the lining of the stomach or the duodenum. Gastric ulcers occur in the stomach and duodenal ulcers occur in the duodenum, the first part of the intestine after the stomach.
Risk factors
- H pylori bacterial infection
- Painkillers such as NSAIDs
- Smoke. Smoking may increase the risk of peptic ulcers in people who are infected with H. pylori.
- Drink alcohol. Alcohol can irritate and erode the mucous lining of your stomach, and it increases the amount of stomach acid that's produced.
- Have untreated stress.
- Eat spicy foods.
Symptoms:
The pain may occur anywhere from the belly button to the breastbone. It can be brief or may last for hours. It is more severe when the stomach is empty or right after eating (depending on where it is located). Sometimes it is worse during sleep. Eating certain foods may relieve it, and some foods may make it worse.
Other symptoms include:
- difficulty swallowing food
- food that is eaten comes back up
- feeling unwell after eating
- weight loss
- loss of appetite
When to see a doctor?
See your doctor if you have the severe signs or symptoms listed above. Also see your doctor if over-the-counter antacids and acid blockers relieve your pain but the pain returns.
معد ہ کا السر
معدہ کا السر کو عام زبان میں معدے کی دیوار پر بن جانے والا زخم کہا جا سکتا ہے ، جو منہ کے السر سے بہت مشابہت رکھتا ہے۔ گیسٹرک السر پیٹ میں ہوتا ہے اور چھوٹی آنت کا السر ڈیوڈینم(duodenum ) میں پایا جاتا ہے، جو پیٹ کے بعد آنت کا پہلا حصہ ہوتا ہے ۔
خطرے کے عوامل۔
- ایچ پائلوری (H. Pylori) انفیکشن۔ - درد کش ادویات جیسے NSAIDs۔ - تمباکو نوشی : H. pylori سے متاثرہ لوگوں میں پیپٹک السر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔
-شراب پینا. الکحل آپ کے پیٹ کو نازک بنا سکتا ہے ، اور یہ پیٹ میں تیزاب(acid) کی مقدار کو بڑھاتا ہے۔
- ایسا ڈپریشن جس کا علاج نہ کیا گیا ہو۔
-مصالحہ دار کھانے۔
علامات:
درد ناف سے چھاتی کی ہڈی تک کہیں بھی ہوسکتا ہے۔ یہ مختصر بھی ہوسکتا ہے اور گھنٹوں تک بھی رہ سکتا ہے۔ یہ زیادہ شدت تب اختیار کر سکتا ہے جب معدہ خالی ہو اور کھانے کے بعد تیز ہو سکتا ہے (اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ السر کہاں واقع ہے)۔ بعض اوقات یہ نیند کے دوران زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ بعض کھانے کی اشیاء سے اس سے نجات مل سکتی ہے ، اور بعض کھانے کی اشیاء اسے مزید خراب کر سکتی ہیں۔ دیگر علامات میں شامل ہیں:
-کھانا نگلنے میں دشواری
-جو کھانا کھایا جاتا ہے وہاوپر کی طرف واپس آتا ہے۔
- کھانے کے بعد طبیعت بگڑنا
- وزن میں کمی
- بھوک میں کمی
ڈاکٹر سے کب ملنا ہے
اگر آپ کے پاس اوپر درج شدید علامات یا شکایات ہیں تو اپنے ڈاکٹر سے ملیں۔ اگر اینٹاسڈ (antacid) سیرپ اور ایسڈ بلاکر(-acid blocker) کیپسول آپ کے درد کو کچھ دیر کے لئے دور کرتے ہیں لیکن درد واپس آجاتا ہے تو بھی آپ کو ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی ضرورت ہے ۔
Doctors to consult (Gastroenterologist):
Dr Inamullah Khan, Prof. Dr. Qurratul Ain Hyder, Dr. Zulqarnain Khan Haider
Note: Click the Doctor's name to make an appointment.
Reference:
https://www.mayoclinic.org/diseases-conditions/peptic-ulcer/symptoms-causes/syc-20354223
https://www.medicalnewstoday.com/articles/9273#symptoms
https://www.emedicinehealth.com/peptic_ulcers/article_em.htm