Typhoid fever is a life-threatening infection caused by the bacterium Salmonella Typhi. In developing countries, where typhoid fever is established, most people become infected by drinking contaminated water. The bacteria may also spread through contaminated food and through direct contact with someone who is infected. An estimated 11–20 million people get sick from typhoid and between 128 000 and 161 000 people die from it every year. In addition, increasing resistance to antibiotic treatment is making it easier for typhoid to spread through overcrowded populations in cities and inadequate and/or flooded water and sanitation systems.
Signs and symptoms:
Symptoms normally begin between 6 and 30 days after exposure to the bacteria.
The two major symptoms of typhoid are fever and rash. Typhoid fever is particularly high, gradually increasing over several days up to 104 degrees Fahrenheit. The rash, which does not affect every patient, consists of rose-colored spots, particularly on the neck and abdomen.
Other symptoms can include:
- weakness
- abdominal pain
- constipation
- headaches
Rarely, symptoms might include confusion, diarrhea, and vomiting, but this is not normally severe.
In serious, untreated cases, the bowel can become perforated. This can lead to peritonitis, an infection of the tissue that lines the inside of the abdomen, which has been reported as fatal.
When to see a doctor?
See a doctor immediately if you think you might have typhoid fever, signified by high grade fever lasting for more than 48 hours, accompanied by rash and/or abdominal pain.
ٹائیفائیڈ بخار۔
ٹائیفائیڈ بخار ایک جان لیوا انفیکشن ہے جو بیکٹیریم سالمونیلا ٹائفی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں ، جہاں ٹائیفائیڈ بخار زیادہ پایا جاتا ہے ، زیادہ تر لوگ صاف پانی نہ پینے سے متاثر ہوتے ہیں۔ بیکٹیریا کھانے کے ذریعے اور کسی متاثرہ شخص سے براہ راست رابطے کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 11 سے20 ملین لوگ ٹائیفائیڈ سے بیمار ہوتے ہیں اور ہر سال 128 ہزار سے 161 ہزار افراد اس سے مرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ، اینٹی بائیوٹک علاج کے خلاف بڑھتی ہوئی مزاحمت ٹائیفائیڈ کے لیے شہروں میں ناقص صفائی کے نظام کے ذریعے پھیلنا آسان بنا رہی ہے۔
علامات۔
علامات عام طور پر بیکٹیریا کے جسم میں داخل ہونے کے 6 سے 30 دن کے درمیان شروع ہوتی ہیں۔
ٹائیفائیڈ کی دو بڑی علامات بخار اور جلد کا ریش(rash) ہیں۔ ٹائیفائیڈ بخار خاص طور پر زیادہ تیز بخار ہوتا ہے ، آہستہ آہستہ چند دنوں میں 104 ڈگری فارن ہائیٹ تک بڑھتا ہے۔ گلابی رنگ کے دھبوں پر مشتمل ریش خاص طور پر گردن اور پیٹ پر متاثر کرتا ہے ۔
دیگر علامات میں شامل ہوسکتی ہیں:
- کمزوری
- پیٹ کا درد
- قبض
- سر درد
- دیگر علامات میں الجھن ، ڈائیریا اور الٹی شامل ہوسکتی ہے ، لیکن یہ عام طور پر زیادہ شدید نہیں ہوتی۔
سنگین معاملات میں اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو آنتوں میں سوراخ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ پیریٹونائٹس(peritonitis) کا باعث بن سکتا ہے جو پیٹ کے اندر کی جھلی کا انفیکشن ہے اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹر سے کب ملنا ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ٹائیفائیڈ بخار ہو سکتا ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں، جس کا اشارہ بہت تیز بخار سے ہوتا ہے جو 48 گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری رہتا ہے ، اس کے ساتھ خارش اور/یا پیٹ میں درد بھی ہو سکتا ہے۔
Doctors to consult (General Practitioner (GP)):
Dr Shumaila Raza, Dr. Abdul Shakoor, Dr Abdur Raheem
Note: Click the Doctor's name to make an appointment.
Reference:
https://www.who.int/news-room/fact-sheets/detail/typhoid
https://patient.info/travel-and-vaccinations/typhoid-and-paratyphoid-fever-leaflet