Asthma is a disease that affects your lungs. It causes repeated episodes of wheezing, breathlessness, chest tightness, and nighttime or early morning coughing. It is a chronic disease that causes your airways to become inflamed, making it hard to breathe. There is no cure for asthma. The best way to manage asthma is to avoid triggers, take medications to prevent symptoms, and prepare to treat asthma episodes if they occur.
Signs and symptoms:
Asthma symptoms vary from person to person. You may have infrequent asthma attacks, have symptoms only at certain times, such as when exercising, or have symptoms all the time.
Asthma signs and symptoms include:
- Shortness of breath
- Chest tightness or pain
- Wheezing when exhaling, which is a common sign of asthma in children
- Trouble sleeping caused by shortness of breath, coughing or wheezing
- Coughing or wheezing attacks that are worsened by a respiratory virus, such as a cold or the flu
Signs that your asthma is probably worsening include:
- Asthma signs and symptoms that are more frequent and bothersome
- Increasing difficulty breathing, as measured with a device used to check how well your lungs are working (peak flow meter)
- The need to use a quick-relief inhaler more often
When to see a doctor?
Severe asthma attacks can be life-threatening. Work with your doctor to determine what to do when your signs and symptoms worsen and when you need emergency treatment. Signs of an asthma emergency include:
- Rapid worsening of shortness of breath or wheezing
- No improvement even after using a quick-relief inhaler
- Shortness of breath when you are doing minimal physical activity
You must also see a doctor when you think you have symptoms of asthma and for its treatment and monitoring.
دمہ
دمہ ایک ایسی بیماری ہے جو آپ کی سانس کی نالیوں کو متاثر کرتی ہے۔ اس سے گھبراہٹ ، سانس لینے میں مشکل ، سینے میں جکڑن ، اور رات کے وقت یا صبح سویرے کھانس بار بار قسطوں میں پیدا ہوتی ہیں۔ یہ ایک دائمی بیماری ہے جس کی وجہ سے آپ کی سانس کی نالیوں میں سوزش آ جاتی ہے ، جس سے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔ دمہ کا کوئی علاج نہیں ہے۔ دمہ کو کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان چیزوں سے بچیں جن چیزوں سے دمہ بگڑتا ہو ، علامات کو روکنے کے لیے ادویات لیں اور اگر دمہ کے حملے ہوں تو ان کا علاج کروائیں ۔
نشانات و علامات:
دمہ کی علامات ایک شخص سے دوسرے شخص میں مختلف ہوتی ہیں۔ آپ کو دمہ کے بار بار حملے بھی ہو سکتے ہیں ، یا اکثر صرف مخصوص اوقات میں علامات ہو سکتی ہیں ، جیسے ورزش کرتے وقت ، یا علامات تمام اوقات میں بھی رہ سکتی ہیں۔ دمہ کے علامات اور نشانات میں شامل ہیں:
- سانس لینے میں دشواری
- سینے میں جکڑن یا درد۔
- سانس باہر نکالتے وقت گھرگھراہٹ ، جو کہ بچوں میں دمہ کی ایک عام علامت ہے۔
- سانس کی قلت ، کھانسی یا گھرگھراہٹ کی وجہ سے سونے میں دشواری۔
- کھانسی یا گھرگھراہٹ کے حملے جو وائرس کے انفیکشن سے بگڑ سکتے ہیں ، جیسے نزلہ یا زکام۔
مندرجہ ذیل یہ نشانیاں ہیں جس سے آپ جان جائیں گےکہ آپ کا دمہ شاید خراب ہو رہا ہے:
- دمہ کا بار بار حملہ ہونا۔
- سانس لینے میں دشواری میں اضافہ ، جسے ایک ڈیوائس سے ناپا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آپ کے پھیپھڑے کس حد تک کام کر رہے ہیں (پیک فلو میٹر)
- فوری ریلیف انہیلر زیادہ استعمال کرنے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہو۔
ڈاکٹر سے کب ملنا ہے:
دمہ کے شدید حملے جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔ اپنے ڈاکٹر کے ساتھ مل کر اس بات کا تعین کریں کہ جب آپ کو دمہ کا حملہ ہو اور جب آپ کو ایمرجنسی علاج کی ضرورت ہو تو کیا کریں۔ دمہ ایمرجنسی کی علامات میں شامل ہیں:
- سانس لینے میں دشواری یا گھرگھراہٹ میں تیزی سے بگاڑ۔
- فوری ریلیف انہیلر استعمال کرنے کے بعد بھی کوئی بہتری نہیں۔
- سانس پھولنا جب آپ کم سے کم جسمانی سرگرمی کر رہے ہوں۔
جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو دمہ کی علامات ہیں اور اس کے علاج اور نگرانی کے لیے بھی آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔
Doctors to consult (Pulmonologist):
Dr Mushkbar Fatima, Dr. Syed Farooq Shah, Dr Syed Hussain Ahmed
Note: Click the Doctor's name to make an appointment.
Reference:
https://www.who.int/news-room/fact-sheets/detail/asthma
https://patient.info/chest-lungs/asthma-leaflet-B%29