The appendix is a small, tube-like organ attached to the first part of the large intestine. It is located in the lower right part of the abdomen. It has no known function. A blockage inside of the appendix causes appendicitis. The blockage leads to increased pressure, problems with blood flow, and inflammation. If the blockage is not treated, the appendix can burst and spread infection into the abdomen. Appendicitis is a medical emergency. It is almost always treated with surgical removal of the inflamed appendix. Although anyone can develop appendicitis, most often it occurs in people between the ages of 10 and 30. Scientists used to believe that the appendix had no useful role in modern humans. However, more recently it has been suggested that the appendix may contain a reservoir of good bacteria and that, in early childhood, the immune tissues in the appendix are important in the development of the immune system. Despite all this it seems that removing the appendix leaves no ill effects.
Signs and symptoms:
The main symptom is a pain in the abdomen, often on the right side. It may initially begin in the umbilicus and in some time shift to the right lower abdomen, It is usually sudden and gets worse over time. Other symptoms may include:
- Swelling in the abdomen
- Loss of appetite
- Nausea and vomiting
- Constipation or diarrhea
- Inability to pass gas
- Low fever
When to see a doctor?
Make an appointment with a doctor if you or your child has worrisome signs or symptoms. Severe abdominal pain requires immediate medical attention, especially if associated with nausea, vomiting, or fever.
اپینڈکس کا درد
اپینڈکس ایک چھوٹا ، ٹیوب نما عضو ہے جو بڑی آنت کے پہلے حصے سے منسلک ہوتا ہے۔ یہ پیٹ کے دائیں نچلے حصے میں واقع ہے۔ اس کا کوئی واضع نہیں ہے۔ اپینڈکس کے اندر رکاوٹ اپینڈکس کے انفیکشن کا سبب بنتی ہے۔ رکاوٹ سے دباؤ بڑھتا ہے، خون کے بہاؤ میں رکاوٹ اور سوزش پیدا ہوتی ہے. اگر رکاوٹ کا علاج نہ کیا جائے تو اپینڈکس پھٹ سکتا ہے اور پیٹ میں انفیکشن پھیل سکتا ہے۔ اپینڈیسائٹس ایک ایمرجنسی ہے۔ اس کا علاج زیادہ تر سرجری سے کیا جاتا ہے۔ اگرچہ کسی بھیعمر میں اپینڈیسائٹس ظاہر ہو سکتا ہے ، لیکن اکثر یہ 10 سے 30 سال کی عمر کے لوگوں میں ملتا ہے۔ سائنسدان یہ مانتے ہیں کہ جدید انسانوں میں اپینڈکس کا کوئی مفید کردار نہیں ہے۔ تاہم ، حال ہی میں یہ تجویز کیا گیا ہے کہ اپینڈکس میں اچھے بیکٹیریا کا ذخیرہ ہو سکتا ہے اور یہ کہ بچپن میں ہی اپینڈکس کے خلیات مدافعتی نظام کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے باوجود اپینڈکس کو ہٹانے سے کوئی برے اثرات نہیں نکلتے۔
نشانات و علامات
اہم علامت پیٹ میں درد ہے ، اکثر دائیں نچلی جانب۔ یہ ابتدائی طور پر نال میں شروع ہوتا ہے اور کچھ وقت میں دائیں نچلے پیٹ میں منتقل ہوجاتا ہے ، یہ عام طور پر اچانک ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ تیز ہوتا جاتا ہے۔ دیگر علامات میں شامل ہیں:
- پیٹ میں سوزش۔
- بھوک میں کمی
- متلی اور قے
- قبض یا ڈائیریا۔
- پیٹ میں گیس۔
- ہلکا بخار۔
ڈاکٹر سے کب ملنا ہے۔
اگر آپ کو یا آپ کے بچے کو اپینڈکس کے انفیکشن کی پریشان کن علامات ہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ پیٹ میں شدید
درد کے لیے فوری طبی امداد درکار ہوتی ہے ، خاص طور پر اگر متلی ، قے یا بخار سے وابستہ ہو۔
Doctors to consult (General Surgeon, Consultant Laparoscopic):
Dr. Iqbal Jaffar, Prof. Dr. Qurratul Ain Hyder, Dr Kamran Liaquat, Prof Anjum Rehman
Note: Click the Doctor's name to make an appointment.
Reference:
https://patient.info/digestive-health/appendicitis-leaflet#:~:text=Appendicitis%20is%20inflammation%20of%20the%20appendix%2C%20a%20small,can%20burst%20or%20perforate.%20What%20is%20the%20appendix%3F
https://www.mayoclinic.org/diseases-conditions/appendicitis/symptoms-causes/syc-20369543-B%29