Arthritis is the swelling and tenderness of one or more of your joints. The main symptoms of arthritis are joint pain and stiffness, which typically worsen with age. The most common types of arthritis are osteoarthritis and rheumatoid arthritis.
Osteoarthritis causes cartilage — the hard, slippery tissue covering the ends of bones where they form a joint — to break down. Rheumatoid arthritis is a disease in which the immune system attacks the joints, beginning with the lining of joints.
Uric acid crystals, which form when there's too much uric acid in your blood, can cause gout. Infections or underlying diseases, such as psoriasis or lupus, can cause other types of arthritis.
People are often surprised to learn that “arthritis” isn’t a diagnosis. It’s a general term that covers more than 100 diseases and related conditions. Knowing which type of arthritis you have is the first step in getting the proper treatment and management plan for your situation. The main goals of arthritis treatments are to reduce symptoms and improve quality of life.
Signs and symptoms:
The symptoms of arthritis vary depending on the nature and severity of the underlying cause. The symptoms include:
- Pain, swelling, or stiffness in one or more joints.
- Joints that are red or warm to the touch.
- Joint tenderness or stiffness.
- Difficulty moving a joint or doing daily activities.
- Joint symptoms that cause you concern.
When to see the doctor?
- Make an appointment with your doctor if you have any of the following:
- Joint symptoms that last three days or more.
- Several episodes of joint symptoms within a month.
گٹھیا (آرتھرائٹس)
گٹھیا ایسی بیماری ہے جس میں آپ کے ایک یا اس سے زیادہ جوڑوں میں سُوزش ہوجاتی ہے۔ گٹھیا کی اہم علامات میں جوڑوں کا درد اور سختی شامل ہیں جو عموماً بڑھتی عمر کے ساتھ بتدریج بڑھتی جاتی ہے۔ گٹھیا کی عام اقسام میں اوسٹیو آرتھرائیٹس اور ریماٹاءیڈ آرتھرائٹس شامل ہیں۔
گٹھیا کی وجہ سے کارٹیلیج ۔ ایک سخت اور پھسلنے والا گودا ہے جو کہ ہڈیوں کے سروں پر پایا جاتا ہے تاکہ وہ جوڑ بنا سکیں۔ ٹوٹ جاتا ہے۔
ریماٹاءیڈ آرتھرائٹس ایک ایسا مرض ہے کہ جسمیں قوتِ مدافعت جوڑوں کے استر کے خلاف سے حملہ آور ہوجاتا ہے۔
خون میں یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے یورک ایسڈ کرسٹل یعنی گاؤٹ کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ انفیکشن یا دِیگر بنیادی بیماریوں جیسے کہ ساریسس اور لیوپس، الگ قسم کے گٹھیا کی وجہ بن سکتے ہیں۔
لوگوں کو یہ جان کر حیرانی ہوتی ہے کہ گٹھیاء کی کوئی تشخیص نہیں ہے۔ یہ ایک عام اسطلاح ہے جسمیں سو سے زیادہ مرض یا ان سے متعلق حالات شامل ہیں۔ گٹھیا کی قسم کو جاننا اسکے علاج کی طرف پہلا منصوبہ ہے۔ گھٹیا کے علاج کا بنیادی ہدف علامات کو کم کرنا اور معیار زندگی بہتر بنانا ہے۔
علامات:
گھٹیا کی علامات اسکی قسم کے حساب سے نوعیت اور شدت میں مختلف ہوتی ہیں۔ علامات میں شامل ہیں
ایک یہ ایک سے زائد جوڑوں میں درد، سوجن يا سختی۔ -
جوڑ جو کہ چّھونے پر سرخ یا گرم محسوس ہوں۔ -
جوڑ کی معمول سے ہٹ کر سختی یا نرمی۔ -
روز کے کام کرنے یا جوڑ کو حرکت دینے میں دشواری۔ -
جوڑوں کا درد جو اپکے لیے تشویش کا باعث ہو۔ -
ڈاکٹر سے کب ملنا چاہئے؟
اگر آپکو مندرجہ زیل علامات میں سے کوئی شکایت ہے تو ڈاکٹر سے رجوع فرمائیں:
جوڑوں کا وہ درد جو تین یا اس سے زیادہ دنوں سے ہو
جوڑوں میں اٹھنے والے درد کا ایک مہینے میں کئی مرتبہ واقع ہونا۔
Doctors to consult (Orthopedic Surgeon, Rheumatologist):
Dr Ali Ahmed, Dr Masood Qazi Ahmed, Dr. Muhammad Sufyan Khan
Note: Click the Doctor's name to make an appointment.
Reference:
https://www.arthritis.org/health-wellness/about-arthritis/understanding-arthritis/when-joint-pain-means-its-time